(بلال رضا)
گزشتہ روز نئی آنے والی (سی ای او) ایجوکیشن میڈم نازیہ شہزادی کو ضلع جہلم میں آنے پر خوش امدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے ضلع جہلم میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی جبکہ عبدالغفور چوہان نےاپنی تنظیم انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس کے بارے میں تعارف کرایا مزید عبدالغفور جوہان نے کہا کہ میں تقریبا 30 سال سے زائد عرصہ سے محکمہ ایجوکیشن کے ساتھ منسلک ہوں جہاں تک ہو سکے محکمہ ایجوکیشن کی بہتری کے لیے ساتھ مل کام کر رہا ہوں نیز میڈم نازیہ شہزادی سی ای او ایجوکیشن نے عبدالغفور چوہان اور چوہدری فیصل امین کا شکریہ ادا کیا۔
