تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ھونے والے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی جھلم چوہدری اللہ دتہ چارج سنبھالنے پر عبدالغفور چوہان کی مبارکباد

Spread the love

جھلم ( بلال رضا)
نئے تعینات ہونے والے تھانہ سٹی ایڈیشنل ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ سے معروف سماجی شخصیت چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہومن رائٹس ضلع جھلم عبدالغفور چوہان نے ملاقات ، اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دی
اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اور مبارکباد دی انہوں نے اپنے ایک بیان میں امید ظاہر کی کہ نئے انڈیشنل ایس ایچ او اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ڈی پی او جھلم کے ویژن کے مطابق،اپ نے فرائض بخوبی انجام دیں گے،اپنی سابقہ صلاحیتوں کو برقرار رکھتے ہوئے،امن و امان کہ قیام جرائم کے خاتمے اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے،عبدالغفور چوہان نے مزید کہا کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور پولیس عوامی رابطہ۔ہی وقت کی اہم ضرورت ہے اور یقین ہے کہ نئے افسر ان ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے۔آخر میں چوہدری اللہ دتہ نے عبدالغفور چوہان کا شکریہ ادا کیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں