غیر قانونی ایل پی جی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Spread the love


جہلم ( بلال رضا )جناب ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب
اور ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم عباس کی خصوصی ھدائیت کے مطابق
چوہدری اشفاق احمد گجر سول ڈیفنس آفیسر جہلم کا غیر قانونی ایل پی جی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
چوہدری اشفاق احمد گجر سول ڈیفنس آفیسر جہلم نے تحصیل پنڈ دادنخان جہلم کا دورہ کیا جس کے دوران گاڑیوں میں ایل پی جی غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں اندراج کروا دیا اور کہا کہ کوئی بھی غیر قانونی کام کرنے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں