ایف جی گرلز ھائی سکول کی 6 کلاس کی طالبہ نے میڈیا رپورٹنگ کے مقابلے میں پورے پاکستان کے ایف جی گرلز سکولز میں فورتھ پوزیشن حاصل کی

Spread the love


جہلم ( بلال رضا)
چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس جہلم عبدالغفور چوہان کی پوتی نمرہ زاہد ایف جی گرلز ھائی سکول کی 6 کلاس کی طالبہ نے میڈیا رپورٹنگ کے مقابلے میں پورے پاکستان کے ایف جی گرلز سکولز میں فورتھ پوزیشن حاصل کی تفصیلات کے مطابق
گزشتہ دنوں پورے پاکستان کے ایف جی سکولوں کا میڈیا رپورٹنگ کے بارے میں مقابلے کروائے گئے مقابلوں میں ایف جی گرلز ہائی سکول جہلم کی نمرہ زاہد کلاس 6 نے ٹریفک پولیس جہلم کے سب انسپکٹر ہارون رشید کا انٹرویو کیا یہ انٹرویو پورے پاکستان کے ایف جی سکولز میں نمرہ زاہد نے پورے پاکستان میں فورتھ پوزیشن حاصل کی اس موقع پر سیاسی ،سماجی شخصیات نے نمرہ زاہد کو اور سکول انتظامیہ کو مبارک باد اور کہا کہ جہلم ایف جی گرلز ہائی سکول اور ٹریفک پولیس جہلم کے لیے بھی بڑے اعزاز کی بات ہےکہ اس میں کوئی شک نہیں
بچے جب محنت کرتے ہیں تواس کا صلہ اللہ تعالی کی ذات ہی دیتی ہے اس موقع پر چیئرمین یوتھ اسمبلی فارہیومن رائٹس ضلع جھلم کے چیرمین عبدالغفور نے تمام سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات کا شکریہ ادا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں