انسانیت کا درد رکھنے والے افراد معاشرے کے روشن ستارے ہیں

Spread the love

وزیر آباد (طارق جاوید ملک) انسانیت کا درد رکھنے والے افراد معاشرے کے روشن ستارے ہیں۔فلاحی ادارے خدمت خلق کے ذریعے اللّہ کی خوشنودی کے حصول کے حقدار ہیں ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی سماجی شخصیت محمد رفیق راجپوت کے بیٹے عمر دراز راجپوت نے زندگی ویلفیئر سوسائٹی سوہدرہ کے تحت چلنے والے رفاہی کلینک کو عطیہ کیا گیا آٹو سکوپ گیجیٹ ڈاکٹر انس منیر بٹ کے حوالے کرنے کی تقریب کے موقع پر سماجی کارکنان سے گفتگو کرتے ہوا کیا۔اس موقع پر محمد رضوان راجپوت اور دیگر ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں