

( بلال رضا )
گورنمٹ کالج ٹالیاوالہ میں گرین اینڈ کلین پاکستان کے تحت مہربانی ویلفیئر پراجیکٹ کے پلیٹ فارم سے شجر کاری مہم کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
اس موقع پر کالج ھزا کے پرنسپل ڈاکٹر شاہد سعید نے مہمانوں کا استقبال کیا جس میں ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ۔جمیل احمد بٹھی جھلم فورم ۔عبدالغفور چوہان چیئرمین یوتھ اسمبلی فارہیومن رائٹس ضلع جھلم۔ فلک نازسیٹھی
فرزانہ اجمل ۔ اجمل چوہدری۔
حسیب احمد ۔سب نے اپنے اپنے حصے کا پودا لگایا یاد رہے کہ کالج میں سب پھل دار بڑے پودے لگائے گئے جند روز قبل مہربانی ویلفیئر پراجیکٹ کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی جھلم کیمپس اور گوجرخان کیمپس میں بھی پھل دار پودے لگائے گئے تھے۔
درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے
