دینہ:
حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گیے ہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کر دیا زخمیوں میں مرزا غلام عباس ولد محمد منظور،طلعت محمود ولد مشتاق،ارم شہزادی زوجہ جابر علی شامل ہیں۔
