تھانہ منگلا میں تعینات انویسٹی گیشن پولیس انسپکٹر راجہ ظہور کو ڈومیلی کے علاقہ ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

Spread the love

دینہ (سہیل انجم قریشی سے) تھانہ منگلا میں تعینات انویسٹی گیشن پولیس انسپکٹر راجہ ظہور کو ڈومیلی کے علاقہ ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ملزمان موقع سے فرار ہو گیے ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر راجہ ظہور کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلا میں تعینات انویسٹی گیشن انسپکٹر راجہ ظہور کو ڈومیلی کے علاقہ میں ان کے گھر میں قتل کر دیا گیاہےبتایا جا رہا ہے کہ راجہ ظہور کی خاندانی دشمنی تھی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر راجہ ظہور کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں