ڈومیلی کے علاقہ شاہ جھنڈ چوک میں موٹرسائیکل اور ڈمپرمیں تصادم،دو نوجوان شدید زخمی

Spread the love

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈومیلی کے علاقہ شاہ جھنڈ چوک میں موٹرسائیکل اور ڈمپرمیں تصادم،دو نوجوان شدید زخمی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122موقع پر پہنچ گٸی،دونوں نوجوانوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے علاقہ شاہ جھنڈ چوک میں موٹرساٸیکل اور ڈمپر کو حادثہ پیش آگیا جس سے موٹرساٸیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ہوگٸے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122موقع پر پہنچ گٸی دونوں زخمی نوجوانوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا پولیس نے ڈمپر کو اپنی تحویل میں لے لیا۔زخمیوں میں دلدار اور کمال حسین شامل ہیں جو چوآسیدن شاہ کے رہاٸشی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں