
گلگت# اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن(ر) عادل علی کا جوائنٹ ڈائریکٹر اوگرا محمد اقبال اور مجسٹریٹس کے ہمراہ پیٹرول پمپوں ، ایل پی جی پلانٹ اور ہول سیلرز ڈپوز کا معائینہ ، موقع پر پیٹرول اور ڈیزل میں کمی بیشی پر دو پیٹرول پمپوں کو سیل کردیا گیا ، جبکہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کو نوٹسز۔دئے گئے کہ وہ سرکارکی نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنائیں ، معیاری سلنڈروں کی۔خرید وفروخت کریں ، وزن کا خیال رکھیں اور صارفین پر بلا وجہ بوجھ نہ ڈالیں ، خلاف ورزی پر۔قانونی کاروائی ہوگی
