

زیر نگرانی محکمہ سوشل ویلفیئر ضلع جھلم کی زیر نگرانی
گجرات سیلاب زدگان کے علاقے چک صدہ گجرات میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں RMC 4th badge کی ڈاکٹر راحت مصطفیٰ صاحبہ کی طرف سے سیلاب زدگان گان کے لیے خطیر رقم تقسیم کی۔اس کے علاؤہ CDC جہلم کیطرف سے پچاس ھزار روپے اور PMA جھلم۔ اور ہیومین رائٹس راولپنڈی ڈویژن کی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ۔ضلعی چیرمین عبدالغفور چوہان۔ جبکہ ڈاکٹر حضرات نے 300 سے۔زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادوایات بھی دی گئیں ۔ڈاکٹر صاحبان میں ۔ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ۔ڈاکٹر مریم منصور چایلڈسپیشلیسٹ ۔ ڈاکٹر ثاقب محمود مرزا۔
ڈاکٹر شاہد سلیم سکن سپشلسٹ ۔
سب نے مریضوں کا چیک کیا اس موقع پر ممبر ہیومین رائٹس عبدالحسیب۔
میاں محمد بخش ہسپتال کے ایڈمن عبدالرحمن۔اور نرسنگ سٹاف ۔ اور فاطمہ ہسپتال کا نرسنگ سٹاف ۔ نے بھی شرکت کی میڈیکل کے علاؤہ راشن کے لیے مبلغ پانچ پانچ ھزار روپے بھی تقسیم کیے۔
