
چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر (ر) قاضی بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز (ملٹری) سوہدرہ وزیرآباد میں فوت شدگان کے خاندانوں کے ساتھ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
