چوہدری جاوید اختر چٹھہ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے

Spread the love

وزیرآباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری حامد ناصر چٹھہ ،چوہدری کامرن امین چٹھہ کے چچا جان، چوہدری شجاعت حسین ،چوہدری پرویز الٰہی کے بہنوئی ،چوہدری امین اختر چٹھہ مرحوم کے چھوٹے بھائی ،چوہدری محمد فیاض چٹھہ سابق ڈسٹرکٹ ناظم گوجرانوالہ ،چوہدری محمد احمدچٹھہ کے دادا جان ، چوہدری جاوید اختر چٹھہ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے ہیں جن کا نمازہ مورخہ 23اکتوبر بروز جمعرات بوقت 2بجے ان کے آبائی قصبہ احمدنگرچٹھہ ضلع وزیرآباد لال حویلی محلہ قادر والہ میں ادا کیا جائے گا ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں