
جہلم ( بلال رضا ) ڈی سی جہلم میر رضا اوزگن کو سوشل ویلفیئر خدمات پر اعزاز۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کو سماج
ی بہبود کے شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایک یادگاری شیلڈ سے نوازا گیا۔ یہ شیلڈ سماجی شخصیت اور ایڈووکیٹ فرحت کمال ضیا نے پیش کی۔
