

سکندر ملک ۔
محفل سماع آستانہ عالیہ چشتیہ غوثیہ حضرت شیخ القرآن مہرآباد شریف وزیرآباد۔میں منعقد ۔کوال حضرات نے بہترین قوالیاں پیش کی ۔محفل سماع کے پروگرام میں پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اصف ہزاروی ۔ان کے علاوہ علماء کرام سیاسی و سماجی شخصیات اور لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔محفل کے اختتام پر ۔علامہ پیر عبدالغفور ہزاروی مہر شریف وزیر اباد ۔مفتی محمد عبدالشکور ہزاروی مہر شریف وزیرا اباد ۔مزار کے اندر قبروں پر پھول کی پتیاں ۔چادریں چڑھائی گئیں گلدستے پیش کیے ۔اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔بعد میں اجتماعی دعا ہوئی ۔اور انے والے لوگوں کے لیے لنگر کا اہتمام کیا گیا ۔اور اخر میں پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد ہزاروی نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا
