مسلم لیگ نون ممبر صوبائی کونسل پنجاب ۔الطاف احمد ہاشمی کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد پانچ عدد ویل چیئر ڈونیشن

Spread the love

سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیرآباد ۔مسلم لیگ نون ممبر صوبائی کونسل پنجاب ۔الطاف احمد ہاشمی کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد پانچ عدد ویل چیئر ڈونیشن ۔ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن نے وصول کی ۔اس موقع پر وزیر اباد کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری امتیاز اظہر باگڑی صاحب ۔سماجی شخصیت افتخار حسین صدیقی صاحب ۔انجمن تاجران وزیراباد کے نائب صدر اکبر بٹ صاحب ۔سماجی شخصیت اسلم صاحب ۔سماجی شخصیت چودری محمد الیاس صاحب اور دیگر افراد بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں