

فلیگ مارچ میں ڈی ایس پی ٹریفک,ڈی ایس پی سٹی سرکل،ایس ایچ اوزاور ایلیٹ فورس نے حصہ لیا،
فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا اور ضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے،
شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
شرپسند عناصر کو واضح پیغام، کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی صورت میں آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ڈی پی او جہلم
ضلع بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
