وزیرآباد(نا مہ نگار) سابق ایم پی اے و ضلعی صدر حلقہ خواتین بیگم طلعت شوکت چیمہ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فرح ادیبا گوندل،ضلعی نائب صدر محمد زمان چیمہ،ضلعی صدر یوتھ ونگ وقار احمد چیمہ،ضلعی صدر لیبر ونگ محمد عمران سنی کمبوہ نے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواران کو جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواران کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کے قائدین پراعتمادکرتی ہے،مسلم لیگ (ن) کی کامیابی میان محمد نواز شریف،میاں محمد شہباز شریف کے ویژن اور پارٹی کارکنان کی محنت کا نتیجہ ہے،پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوام دوست منصوبوں اور ترقی پر عوام کے اعتماد کی عکاسی ہے،مسلم لیگ (ن) کی کامیابی اس بات کی غمازی ہے کہ عوام نے مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں اور کاکردگی پر اطمینان کا اظہار، مسلم لیگ (ن) نے حکومت تشکیل دیتے ہی ملکی مسائل کے حل کی راہ ہموار کی اور عوام کوریلیف فراہمی کی نئی مثال رقم کی ہے،وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف ملکی معاشی استحکام کیلئے دن رات کام کررہے ہیں،آئندہ بھی عوامی خدمت کے اس مثالی اعزازکو قائم رکھاجائیگااورغریب ومتوسط طبقے کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلیاں رونما کر کے انہیں خوشحال بنایا جائے گا۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
