

( افتتاحی تقریب )
ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی صاحبہ نے القاسم
ٹرسٹ ڈھوڈا شریف گجرات صوفی امانت علی قاسمی صاحب کے ہمراہ القاسم اسلامک یونیورسٹی اور گرلز ہاسٹل کو ملانے والے ( انڈر پاس ) کا افتتاح فرمایا
#القاسم_ٹرسٹ_ڈھوڈا_شریف03006103270
