
لندن عارف چودھری
چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی چوہدری طارق سبحانی کی سالگرہ کے موقع پر سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سیالکوٹ سنیئر رہنما چوہدری شجاعت علی پاشا،سنیئر نائب صدر عمان چوہدری مقصود احمد بٹ ،صدر ٹریڈ ونگ برطانیہ چوہدری خالد ہنجرا و دیگر نے چوہدری طارق سبحانی کو پھولوں کے گلدستے پیش کرکے مبارکباد پیش کی اور سالگرہ کا کیک بھی کاٹااس موقع پر علاؤہ معززین بھی موجود تھے
