سماجی شخصیت ملک ریاض حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے،

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) ممتاز سماجی شخصیات ملک فداحسین،ملک عاشق،ملک زوار کے چھوٹے بھائی،ملک ارشد گیس والوں کے چچا جان،ملک علی کے والد سماجی شخصیت ملک ریاض حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے،مرحوم کا جنازہ مورخہ 8دسمبر بروز سوموار بعد از نماز ظہر دوپہر2:00بجے انکی رہائشگاہ کوچہ ککے زائیاں گلی ارائیاں سے اٹھا یا جائیگا،مرحوم کی نماز جنازہ پیر مٹھا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں