کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ سبی ہمیشہ بیوائوں، محتاجوں اوریتیم افراد کی ضرورت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے

Spread the love


ملک بشیر احمد مندوانی بیورو چیف اردو گلوبل نیوز سبی
کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ سبی جب بھی جہاں بھی غریب مسکین محتاج بیوہ لاچار یتیم کو مدد کی ضرورت پڑتی ھے انشاءﷲ اپنی بساط اور طاقت کے مطابق انکی دہلیز تک مدد کے لیے پونچھ جاتی ہے اور ہمہ وقت انسا نیت کی خدمت کے لیے پیش پیش رہتی ھے ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ھے
ہماری اللّه پاک سے استدعا اور دعا کرتے ہیں کاروان خدمت کو مزید طاقت اور ہمت دے تاکہ وه بھرپور طریقہ سے اپنے مشن کو جاری رکھ سکیں امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں