
( رپورٹ مرز طارق محمود) چیرمین بلدیہ جلالپور جٹاں اور سرپرست اعلی انجمن مغلیہ جلالپور جٹاں حاجی مرزا ریاض کی چیرمین مرزا خادم حسین مرحوم کی صاحبزادی کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لیے مرزاامجد حسین سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر مرزاظہور مرزا کونسل چیرمین انجمن مغلیہ مرزا ظفر مغل شفیق حاجی مرزاصدیق مرزاامتیاز۔ مرزاشاہ جہان مرزا عبدالستار مرزا قدیر مرزا طالب حسین مرزا اسلم مرزاصابر حسینڈاکٹر جاوید مرزا مرزاعبداللہ فاروق ودیگر بھی ساتھ موجود تھے
