ھوائی فائرنگ سے اجتناب کریں،صاحبزادہ سید آل احمد شاہ

Spread the love

رپورٹ سکندر ملک
مسلمان وہ ھے جس کے ہاتھ اور زبان (کی ایذا رسانی) سے مسلمان محفوظ رہیں اور …
ھم جس ملک میں زندگی بسر کررھے ھیں اسکا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ھے۔اور ھم سب اس پیارے ملک و دیس کے پرامن شہری ھے۔۔خدا کیلئے شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے موقع پر فائرنگ سے گریز کریں۔
اپکی پستول و بندوق کی ایک گولی سے خدانخواستہ کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ پورے خاندان کا چشم و چراغ و نسلیں ختم ھو جاسکتی ھیں۔ٹھیک ھے منگنی شادی بیاہ خوشی ھے تو اس خوشی کو رسول سنت کے مطابق منانی چاھئیے۔موقع کی پس منظر کے مطابق ایک میلاد بھی منعقد کی جاسکتی ھے جس میں علمائے کرام صاحبان سنت رسول کے مطابق ازدواجی زندگی پرامن و سکون و خوشی سے گزارنے کی بیان و مسئلے بیان فرماتے ھیں۔
ایک تو ھم فضولیات سے بچ جاتے ھیں اور ساتھ ساتھ رضائے الہی بھی نصیب ھوتی ھے۔
ھمیں چاھئے کہ اج سے عہد کریں کہ شادی بیاہ و دوسرے موقعوں پر ھوائی فائرنگ سے اجتناب کرینگے اور اپنے کم عمر و کمسن بچوں اولاد کو سکولز و کالجز و دینی مدارس میں بھی ترغیب دینگے۔جی
اور ایک بہترین شہری و محب وطن کا ثبوت پیش کریں اور اپنے اردگرد و معاشرے میں امن و امان کی فلاح و بہبود کی سرگرمیوں میں ملوث رھیں۔جی
جزاك الله۔۔۔۔اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو۔
جماعت اہلسنت سوہدرہ کے صدر صاحبزادہ سید ال احمد شاہ صاحب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں