ایماندار،محنتی اور فرض شناس ملازم کسی بھی محکمے کا اثاثہ ہوتا ہے،ڈاکٹر نثاراحمد اس کی واضع مثال ہیں

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار)ایماندار،محنتی اور فرض شناس ملازم کسی بھی محکمے کا اثاثہ ہوتا ہے،ڈاکٹر نثاراحمد اس کی واضع مثال ہیں،جنہوں نے اپنے فرائض منصبی کو پوری دیانتداری اور زمہ داری سے نبھایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر علامہ ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی نے میونسپل کمیٹی وزیرآباد کے سینٹری انسپکٹر ڈاکٹر نثار احمد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر بلدیہ وزیرآباد کی طرف سے منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں سابق چیئرمین بلدیہ بابو محمد شعیب،چیف آفیسر عمیر دلدار وڑائچ,قاری سعید احمد ارشد،میاں جواد یعقوب، فیضان مقصود ڈار ایڈووکیٹ، سید تقی علی شاہ، شہزاد فاروق، محمد صدیق،ڈاکٹر خالد محمد،عثمان خان بلدیہ افسران چوہدری جنید اقبال، سید عقیدت محسن شاہ، چوہدری ارسلان گھمن، میاں محمد آصف، شاہ رخ چیمہ،حافظ تنویر، محمد سفیان، عابد باجوہ،میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کے صدر عامر…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں