بابر علاوالدین سرویلنس انسپیکشن و مانیٹرنگ فیڈ بیک ڈرایریکٹوریٹ کی سوہدرہ آمد

Spread the love


کمیونٹی رپورٹ
آج سوھدرہ نعیم کالونی کمیونٹی میں فخر سوھدرہ فرزند سوھدرہ مشیر خاص چیر پرسن وزیراعلی پنجاب دفاعی تجزیہ کار( آی ایس پی آر) غازی پاکستان ستارہ امتیاز ملٹری( ر ) بریگیڈیر قاضی بابر علاوالدین سرویلنس انسپیکشن و مانیٹرنگ فیڈ بیک ڈرایریکٹوریٹ تشریف لائے محلہ بھر کی گلیوں نالیوں پر بریفینگ دی گی جس پر انھوں نے موقعہ پر آ ڈر جاری کیے متعلقہ محکمےکے افراد نے نوٹ کیا برگیڈیئر صاحب نے نعیم کالونی کی تمام چھوٹی بڑی گلیوں نالیوں اور سیوریج کا کا م جلد مکمل کرنے کی ھدایات جاری کی موقعہ پر علاقے کے لوگوں سے ملے خوشگوار ماحول میں بات چیت کی اہھلیان نعیم کالونی سوھدرہ شکر گزار ھیں۔ جناب برگیڈیئر صاحب کے جن نے سوھدرہ کو ماڈل ویلج بنانے کا بیڑا اٹھا رکھا ھے جن نےساڈے چھ کڑوڑ کے خطیر رقم سے پلکھو والی گراونڈ کو رینویٹ اور چار گیمز کے لیے کرکٹ فٹ بال کبڈی بیڈمنٹین کورٹ بنانے کا منصوبہ نا صرف پاس کروایا بلکہ فل فنڈڈ کروا رکھا ھے اس پر بھی بہت جلد کام شروع ھونے کی یقین دہانی کروای اس پر علاقے کے بچے نوجوان بہت خوش ھوے اور دل سے خراج تحسین پیش کیا جناب نےصخت مند ایکٹویٹی کے لیے گراؤنڈز مہیا کر کے نوجوان نسل کے دل جیت لیے یہ اقدام تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جاے گا۔
صاف اور مؤثر سیوریج سسٹم شہروں اور دیہات کی بنیادی ضرورت ہے۔

صحیح ڈرینیج نہ ہونے سے گندہ پانی ٹھہر جاتا ہے، جس سے ڈینگی، ملیریا، ہیضہ اور دیگر وبائیں پھیلتی ہیں۔

نالیوں کی بروقت صفائی سے بارشوں میں پانی جمع ہونے سے بچاؤ ہوتا ہے اور ٹریفک مسائل کم ہوتے ہیں۔

سیوریج لائنوں کی درست دیکھ بھال ماحولیاتی آلودگی کم کرتی ہے اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرتی ہے۔

2.✅ گراؤنڈز (کھیل کے میدان) کی اہمیت

کھیل کے میدان صحت مند معاشرے کی علامت ہیں۔

نوجوانوں کے لیے محفوظ جگہ جہاں وہ کھیل، ورزش اور سماجی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔

گراؤنڈز نوجوان نسل کو منشیات، منفی سرگرمیوں سے دور رکھتے ہیں۔

صحت مند جسم اور ذہن کی ترقی کے ساتھ ساتھ کمیونٹی میں اتحاد اور مثبت توانائی پیدا کرتے ہیں۔

مختصر پیغام:
صاف ستھری نالیاں، فعال سیوریج اور آباد گراؤنڈز — یہ تینوں مل کر صحت مند، محفوظ اور خوشحال معاشرہ تشکیل دیتے ہیں۔ حکومت اور عوام دونوں کی مشترکہ ذمعداری ہے کہ ان سہولیات کی حفاظت اور دیکھ بھال کریں
نوٹ۔ 👇
علاقہ کے لوگوں کو چاہیئے یہ جدید نکاسی آب کے منصوبے ہمارے ھیں ان کی خفاظت صفائی بھی ہماری ہی زمعداری داری ھے زمعدار شہری ھو نے کا ثبوت دیتے ھوئے کچرا شاپر اور دیگر سیوریج بند کر نے والے عوامل پر نظر رکھیں اور ان کو صاف اور چلتا رکھنے کے لیے بلدیہ سوھدرہ کے ساتھ تعاون فرمائیں اللہ کریم ھدایت دیں ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں