حاجی میاں غلام علی مدنی یعقوبیہ ھوٹل کامونکی والے کی جامعہ چشتیہ رضویہ ضیاء القرآن راھوالی آمد استاذ الاساتذہ حضرت قبلہ مولانا محمد حنیف چشتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری

Spread the love

حاجی میاں غلام علی مدنی یعقوبیہ ھوٹل کامونکی والے کی جامعہ چشتیہ رضویہ ضیاء القرآن راھوالی آمد استاذ الاساتذہ حضرت قبلہ مولانا محمد حنیف چشتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور آپکے بلندی درجات کیلئے دعا کی اللہ تعالٰی سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں