خیبر پختونخوا میں مسلم ہینڈز کی خدمات ہمیشہ سے کمیونٹیز کو مضبوط بنانے اور زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کا اہم ذریعہ رہی ہیں

Spread the love

خیبر پختونخوا میں مسلم ہینڈز کی خدمات ہمیشہ سے کمیونٹیز کو مضبوط بنانے اور زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کا اہم ذریعہ رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں مسلم ہینڈز کے ریجنل ڈائریکٹر خیبر پختونخوا اور ان کی ٹیم نے گورنر خیبر پختونخوا، محترم فیصل کریم کنڈی سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں صوبے اور ملک بھر میں جاری منصوبوں پر گفتگو ہوئی، خصوصاً ڈیرہ اسماعیل خان میں مکمل ہونے والے منصوبوں اور وہاں جاری WASH پروجیکٹس پر خصوصی بات چیت ہوئی۔
گورنر نے مسلم ہینڈز کی کاوشوں کو سراہا، بالخصوص ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے کام کو، اور مسلم ہینڈز سکول آف ایکسیلنس پشاور کے دورے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔
اس موقع پر مسلم ہینڈز کی سالانہ کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں