
حکیم عنایت اللہ نسیم سوہدروی کی یاد میں اج ظفر علی فاونڈیشن میں سیمینار ہوگا
صدارت خالد محمود کریں گے مہمانان اعزاز میں مجیب الرحمن شامی سلمان عاب امیرالعظیم اور دیگر ہوں گے
لاہور( رپورٹ اردو گلوبل نیوز حکیم رفعت نسیم )قائداعظم کے قریبی ساتھی تحریک پاکستان کے رہنماحکیم عنایت اللہ نسیم سوہدریٖؒ کی 31ویں برسی کے موقع پر مولاناظفرعلی خان فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تقریب کل 13دسمبرہفتہ کوشام ساڑھے تین بجے مسلم ٹاؤن میں زیرصدارت خالدمحمود ہوگی۔مجیب الرحمٰن شامی،محمدآصف بھلی ،ڈاکٹرشفیق جالندھری ، امتیاز خان چیف کاکازئ قبیلہ امیرالعظیم سیکر ٹری جنرل جماعت اسلامی سلمان عابد شاہد بخاری ڈاکٹر وقار ملک حکیم راحت نسیم سوہدروی اوردیگرخطاب کریں گے اور مرحوم کی طبی علمی ملی سیاسی اور قومی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جاے گا
