سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے بھائی کیخلاف مبینہ بے نامی جائیدادوں کے خلاف بھی گھیرہ تنگ

Spread the love

زاہد حیات
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے بھائی کیخلاف مبینہ بے نامی جائیدادیں ، آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے ، سرکاری محکموں میں غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزام میں اپنی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا

فیض حمید کے بھائی سابق نائب تحصیلدار نجف حمید محکمہ مال کے عملہ اور قریبی عزیزوں مجموعی طور پر چودہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
دیگر ملزمان میں ملک رومان ، ملک زاہد اعوان ، عمر حبیب ، طلحہ زبیر ، ملک سعد اصغر ،زاہد اقبال پٹواری ، عبدالجلیل پٹواری ، سرفراز احمد گرداور اور ظفر علی خان پٹواری دھرابی کو انکوائری کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں