شہدائے پشاور کی یاد میں فرینڈ جرنلیسٹ جھلم اور انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کی جانب سے مشترکہ چراغاں کیا گیا

Spread the love

( بلال رضا)
اج سے 11 سال قبل 16 دسمبر 2014 کو سانعہ اے پی ایس پشاور دہشت گردوں نے سکول کے بچوں پر حملہ کیا جس سے 40 کے قریب بچے اور اساتذہ شہید ہو گئے ان کی یاد میں اج جہلم شاندار چوک ایک شہداء کی یاد میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہداء کے لیے پھول کی پتیاں اور چراغاں کیا گیا جبکہ ایک ننھی بچی نمرہ زاہد نے شہید بچوں کی یاد میں ان کے لیے تقاریر کی اور شہید بچوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔

اس تقریب کے مہمان ڈی ایس پی ٹریفک خرم فیاض ستی تھے
جبکہ شہریوں نے بھی۔بھرپور شرکت کی اور بچوں کی یاد میں اپنے اپنے حصے کی شمع روشن کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں