پاکستان کے معروف عالمِ دین ڈاکٹر محمد سلیمان مصباحی صاحب نے نہایت محبت اور خلوص کے ساتھ میرے بیٹوں رانا شویز ندیم اور رانا شازل ندیم سے ملاقات

Spread the love

پاکستان کے معروف عالمِ دین ڈاکٹر محمد سلیمان مصباحی صاحب نے نہایت محبت اور خلوص کے ساتھ میرے بیٹوں رانا شویز ندیم اور رانا شازل ندیم سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دینی امور، اخلاقی اقدار اور نوجوان نسل کی رہنمائی سے متعلق اہم گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر صاحب نے بچوں کو نیک راستے پر چلنے، علم حاصل کرنے اور اچھے اخلاق اپنانے کی نصیحت کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا بھی فرمائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں