سکندر ملک ۔
الیکشن27۔ 2026
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیراباد ۔ امیدوار برائے۔ صدر
امتیاز احمد خاں ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ۔امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ۔
وقاص احمد کدھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔اور معزز وکلا کے اور الیکشن کے سلسلے میں ایک پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ۔معزز وکلا کا استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر اور گلدستے پیش کیے گئے ۔پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔امیدواروں نے اظہار خیال کرتے ہوئے ۔امیدواروں کو کامیاب کرانے پر زور دیا۔پروگرام میں مختلف شہر دیہاتوں قصبوں اور گاؤں سے انے والے معزز وکلاء کی شرکت ۔اس موقع پر یو جی نیوز یو کے بیو روچیف ضلع وزیراباد سکندر ملک سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے چودری محمد ناصر چیمہ نے کہا میں وزیر اباد بار کے تمام وکلا کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے میری دعوت پر یہاں تشریف لائے ۔اور مجھے عزت بخشی ۔میں بھی اس بار کا ایک ایڈووکیٹ ہوں میں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی ان کو مدعو کیا ہے اور ہمارے پروفیشنل گروپ کی فتح ہوگی ۔
