سکندر ملک ۔
ڈسٹرک وزیراباد ۔جی ٹی روڈ جوڈیشل کمپلیکس میں ۔ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن وزیر اباد کی جانب سے الیکشن کے دوران فضول خرچی کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت ڈسٹرکٹ بار ایسوسی اسییشن وزیرا اباد کے صدر چوہدری امتیاز احمد خان اور جنرل سیکرٹری مستعم طور صاحب نے کی ۔پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ۔وکلا برادری کی طرف سے ایک کمیٹی بنانے کا اعلان کیا گیا ۔کمیٹی چار روز کے اندر فیصلہ کرے گی ۔پروگرام کے موقع پر معزز وکلا کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
