میرپور کے نواحی علاقے بیلا شیخاں ڈڈیال میں معمر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں ملزمان عبداللہ ولد خالد اور فیضان ولد ندیم کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ

Spread the love

میرپور کے نواحی علاقے بیلا شیخاں ڈڈیال میں معمر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں ملزمان عبداللہ ولد خالد اور فیضان ولد ندیم کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ ہو گئیں۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں