25 دسمبر یوم قائد آعظم محمد علی جناح کا دن ھے اس کے ساتھ ساتھ آج مسیح برادری کا کرسمس کا دن بھی ھے

Spread the love


25 دسمبر یوم قائد آعظم محمد علی جناح کا دن ھے اس کے ساتھ ساتھ آج مسیح برادری کا کرسمس کا دن بھی ھے اس موقع پر ہر سال کی مسیحی برادری کو ان کی خوشیوں میں شامل ہونے کے لیے سول لائن چرچ میں جا کر پادری معروف بٹھی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کو کرسمس کی مبارک باد دی اور کیک کاٹا۔اس موقع پر تنظیم کی ممبران شیخ محمد انور کے علاوہ صدر الفلاح تنظیم محمد عمر بٹ نے بھی شرکت کی اپنے پیغام میں چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع عبدالغفور چوہان نے جہلم کی انتظامیہ کو بھی فول پروف سیکورٹی پر خراج تحسین پیش کرتا ھوں۔ پاکستان زندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں