ڈسٹرکٹ وزیراباد ڈسکہ روڈ پٹھان والی کے رہائشی چوہری شفاعت اللہ چیمہ (مرحوم) کے صاحبزادے چوہدری وجاہیت اللہ چیمہ کی شادی بحیر و عافیت انجام پائی

Spread the love

سکندر ملک وزیر اباد ۔
مبارک ہو تم یہ شادی تمھاری
سدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری
ڈسٹرکٹ وزیراباد ڈسکہ روڈ پٹھان والی کے رہائشی چوہری شفاعت اللہ چیمہ (مرحوم) کے صاحبزادے چوہدری وجاہیت اللہ چیمہ کی شادی بحیر و عافیت انجام پائی ۔ یہ لمحہ نہ صرف اپنے پیارے بھائ چوہدری وجاہیت اللہ چیمہ کی زندگی میں ایک خوشی بھری باب ہے بلکہ ہمارے خاندان کے لیے بھی باعثِ مسرت ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو محبت، سکون، اور خوشیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے، اور ہر قدم پر کامیابی و برکت نصیب ہو۔اس نئے سفر کی شروعات میں ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ دونوں کے ساتھ ہیں کہ آپ کا رشتہ مضبوط، محبت بھرا اور ہر مشکل سے مضبوط ہو۔ اللہ کرے یہ شادی آپ کی زندگی میں خوشیوں اور سکون کا سبب بنے اور آنے والے وقت میں یہ رشتہ محبت اور افہام و تفہیم کی بنیاد پر پروان چڑھے امین ۔
شادی کے موقع پر خصوصی شرکت مسلم لیگ نون ایم پی اے چودری وقار احمد چیمہ ۔سیاسی و سماجی شخصیت چودری امتیاز اظہر باگڑی سابقہ ایم پی اے بیگم طلت شوکت منظور چیمہ صاحبہ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری زبیر گوندل اف اٹلی چوہدری حسام احمد چیمہ ۔مسلم لیگ نون یوتھ کے صدر چوہدری وقار احمد چیمہ سیاسی و سماجی
اور کاروباری شخصیت چودری شہباز احمد چیمہ صاحب ۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری زکا اللہ چیمہ صاحب ۔ان کے علاوہ سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی برادری رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔نئے جوڑے کے لیے خصوصی دعائیں اور رشتہ داروں اور گھر والوں کو مبارکباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں