سیاسی وسماجی شخصیت محمد ادریس سپال ایڈووکیٹ کے بھائی معروف قانون دان محمد اسلم سپال کو آبائی قبرستان نانگاں والا میں سپرد خاک کردیا

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیت محمد ادریس سپال ایڈووکیٹ کے بھائی معروف قانون دان محمد اسلم سپال ایڈووکیٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان نانگاں والا میں سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ حافظ عدیل احمد گرجاکھی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات،وکلاء،صحافیوں،تاجر برادری،صنعتکاروں سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔(

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں