مسلم ہینڈز نے ضلع بھکر کی یونین کونسل کلور کوٹ میں 20 اجتماعی ڈگ ویل نصب کیے

Spread the love

مسلم ہینڈز نے ضلع بھکر کی یونین کونسل کلور کوٹ میں 20 اجتماعی ڈگ ویل نصب کیے ہیں، جس سے 1,400 سے زائد افراد کو صاف اور محفوظ پینے کا پانی میسر آیا ہے۔
یہ اقدام ہیضہ، اور ٹائیفائیڈ جیسی پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے رہا ہے، جبکہ حفظانِ صحت کٹس کی تقسیم اور صفائی سے متعلق آگاہی سیشنز کے ذریعے جان بچانے والی عادات کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ آج صاف پانی، کل صحت مند کمیونٹیز۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں