حضور دیوان کریم حضرت قبلہ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب انجینئر حاجی محمد صدیق کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شریک

Spread the love

حضور دیوان کریم حضرت قبلہ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت امیر السالکین بھیرہ شریف اسلام آباد میں اپنے مخلص ارادت مند انجینئر حاجی محمد صدیق کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شریک ہوئے ۔اس موقع پر ،پیر ممتاز احمد نظامی ،صاحبزادہ غلام فاروق ،علامہ ساجد چشتی اور علامہ ظہیر امین بھی حاضر تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں