شاہزیب علی موہل کو تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال وزیرآباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر تعینات کردیا گیا

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) شاہزیب علی موہل کو تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال وزیرآباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر تعینات کردیا گیا سماجی حلقوں کے افتخار احمد بٹ، صابر حسین بٹ،صوفی محمد اشرف نثار، ڈاکٹر سید رضا سلطان،محمد اسلم جتالہ، محمد اشفاق مغل و دیگر نے شاہ زیب علی موہل کو خوش آمدید کہا ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں اور وزیرآباد کے غریب و نادار مستحق افراد کے لئے کام کرنے والے اداروں کو اپنے قیمتی مشوروں سے مستفید کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں