نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او سوہدرہ فدا حسین چیمہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Spread the love

۔سکندر ملک سے ملاقات۔ سکندر ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے ۔ ان کا کہنا تھا عوام کے دلوں میں جگہ بنانے کے لیے محنت اور عوام کے مسائل حل کرنے سے جگہ بنتی ہے ۔ فدا حسین چیمہ وزیر اباد تھانہ سٹی میں بھی اٹھ مہینے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے چکے ہیں
ایک مثالی پولیس افسر کی حیثیت سے اپنی پہچان بنائی ہے۔ 🇵🇰
ان کی کارکردگی اور اخلاق دونوں ہی قابل تعریف ہیں۔ 👏

وہ اپنے دفتر میں آئے ہوئے سائلین سے انتہائی نرمی اور احترام سے پیش آتے ہیں، جو کہ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔🤝

وہ کسی بھی معاملے میں تاخیر نہیں کرتے! سائلین کو فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے وہ فوراً ایکشن لیتے ہیں اور مسائل حل کرتے ہیں۔ ⚖️

فدا حسین چیمہ صاحب ایک جرات مند اور دلیر پولیس آفیسر ہیں جو اپنے فرائض کو نہایت ایمانداری اور نیک نیتی سے سرانجام دیتے ہیں۔ 🛡️

تھانہ سوہدرہ میں ان کی تعیناتی کے بعد سے علاقے میں جرائم کی شرح میں واضح کمی آنظر ائے گی ، جس سے اہل علاقہ میں سکون کا احساس بڑھے گا ۔ 🎉فدا حسین چیمہ صاحب

کی شاندار کارکردگی سے مکمل طور پر لوگ مطمئن نظر ائیں گے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اسی جذبے سے عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں