میں محمد نوید راجہ ولد راجہ عبدالمجید آپ کے نوٹس میں لاتا ہوں کہ یہ موبائل نمبر (+91 93061 97343) اور یہ فیس بک آئی ڈی (پائل جی) اے آئی اور سائبر ٹولز کے ذریعے میری نقالی، بلیک میلنگ اور ہنی ٹریپ کے حربے استعمال کر کے مجھے دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ اور مجھ سے پیسے مانگ رہیں ہیں میں نے سائبر کرائم میں بھی اس نمبر کی رپورٹ کر دی ہے لہذا آپ تمام لوگوں سے بھی التماس ہے کہ اس نمبر اور فیس بک آئی ڈی سے بچیں
