جہلم (محمد نوید راجہ )
جہلم پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری مرزا قدیر بیگ کو سیٹلائٹ نیوز چینل میں شمولیت کے موقع پر معروف سینئر صحافی چوہدری ظفر نور کی جانب سے پریس کلب میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق مرزا قدیر بیگ نے پرنٹ میڈیا میں خدمات انجام دینے کے بعد اب باضابطہ طور پر الیکٹرانک میڈیا میں بھی شمولیت اختیار کر لی ہے اور وہ سیٹلائٹ نیوز چینل کے لیے اپنی صحافتی خدمات سرانجام دیں گےاس موقع پر جہلم پریس کلب کے معزز رکن اور سینئر صحافی چوہدری ظفر نور کی جانب سے پریس کلب میں کیک کاٹا گیا تقریب میں شریک صحافیوں نے مرزا قدیر بیگ کو نیوز چینل کے ساتھ وابستگی اختیار کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا،
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
