خالد محمود چیمہ مرحوم کی اہلیہ اور کٹلری کے ممتاز صنعت کار ساجد محمود چیمہ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

Spread the love

وزیر آباد (طارق ملک بیورو چیف)آل پاکستان کٹلری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین خالد محمود چیمہ مرحوم کی اہلیہ اور کٹلری کے ممتاز صنعت کار ساجد محمود چیمہ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ۔ جنہیں نماز جنازہ کے بعدسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان نانگاں والے سپال کالونی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ سلسلہ نقشبندیہ قادریہ کے ممتاز روحانی پیشوا حضرت قاری محمد مقصود افضل نے پڑھائی ۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قل شریف کا ختم پاک مورخہ 8 جنوری جمعرات کو 10بجے دن جامع مسجد اعواناں محلہ سکندر پورہ وزیر آباد میں ہو گا،قران خوانی اور محفل نعت کے بعد 11 بجے دعا ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں