
حضرت پیر ممتاز احمد ضیاء نظامی صاحب خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف و حضرت علامہ احسان الحق صدیقی صاحب ناظم اعلیٰ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ داتا نگر بادامی باغ لاہور اور صاحبزادہ حضرت علامہ احتشام الحق صدیقی صاحب کا ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ کے ہیڈ آفس کا دورہ اور سی ای او حافظ ساجد حسین صاحب سے ملاقات(ایڈمن)
