حضرت ڈاکٹر پیرابوالحسن محمدشاہ الازھری وائس پرنسپل دار العلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف،اورصاحبزادہ پیرمحمدنعیم الدین شاہ صاحب(ولی عہدآستانہ عالیہ بھیرہ شریف) نے آپکو الوداع کیااورانکے بھیرہ شریف میں قیام اورتدریس پرصمیم قلب
سے شکریہ ادا کیا۔
فضیلۃ الشیخ نے اپنے قیام کے دوران بہت سے اداروں کا وزٹ کیا اور دارالعلوم بھیرہ شریف میں علم حدیث پر قیم محاضرات اور لیکچرز دیئے ۔
