
ــــــــــــــــــ”آداب فتویٰ نویسی”ــــــــــــــــــ
(اُصُولُ الإفتاءِ)
~ دو روزہ تربیتی نشست ~
علماء و عالمات، مفتیان کرام، مدارس و جامعات کے طلباء و طالبات اور علم فقه سے وابستہ حضرات کے لیے نہایت مفید ہے۔
مہمان مقرر:
استاذ العلماء و شیخ الحدیث مفتی شیر محمد خان صاحب
(دار الافتاء محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف)
الداعی الی الخیر:
ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی
🔖 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب اجازت حدیث اور علماء کے ساتھ عشائیہ کا اہتمام ہے۔ اہل علم خود شرکت فرمائیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو فرمائیں۔
🗓️ بتاریخ: 23,24 جنوری 2026
⌛اوقات کار: بروز جمعہ سہہ پہر 3 تا 6 بجے اور ہفتہ دوپہر 2 تا 5:30 بجے
📌بمقام: سٹی آف نالج اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ۔
📍پتہ: B-105, 13D/1, گلشن اقبال، کراچی۔
📱رابطہ نمبر:
0336 2342386
گوگل فارم برائے رجسٹریشن:👇
https://forms.gle/JXeAeSjxys99QFwz9
🗾 لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/mmB5Nw3SzfQcYNnf6
