گزشتہ روز ڈرائیونگ لائسنسنگ کی موبائل گاڑی جکر میں عوام کے لیے لاسنس بنائے گئے

Spread the love


ٹریفک پولیس جہلم نے موبائل یونٹ گاڑی کو اج جکر کے مقام پر عوام کی سہولت کے لیے ان کی دہلیز پر لاسنس بنانے کے لیے گاڑی بھیجی جس پر انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہومن رائٹس کے وائس ضلعی چیئرمین چوہدری فیصل امین نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جناب طارق عزیز سندھو اور ڈی ایس پی ٹریفک خرم فیاض ستی کا شکریہ ادا کیا اس کے ساتھ ساتھ ضلعی حکومت اور پنجاب گورنمنٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا کہ عوام کی سہولت کے لیے اس طرح کے اقدام بہت ضروری ہیں
یہی انسانیت کا خدمت کرنے کا طریقہ ہےیاد رہے کہ اس سے قبل بھی جکر میں عبدالغفور چوہان فوکل پرسن ٹریفک پولیس کی کاوشوں سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تعاون سے علاقے کی عوام کے لیے فری ہیلمٹ تقسیم کیے گئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں