سماجی شخصیت نصیر احمد بھٹی کے صاحبزادے طلحہ نصیر بھٹی کی شادی بخیروبخوبی سرانجام پائی

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار)سماجی شخصیت نصیر احمد بھٹی کے صاحبزادے طلحہ نصیر بھٹی کی شادی بخیروبخوبی سرانجام پائی،تقریب میں ضلعی نائب امیر جماعت اسلام صابر حسین بٹ،حافط محمد فرحان منیر بٹ،چیئرمین زکواۃ کمیٹی سانگلہ ہل ڈاکٹر محمد امین،مولانا محمد ابراہیم محمدی،اجمل چیمہ آف منطور آباد،جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن عمران منیر بٹ،ڈاکٹر بلال ناصر کلیر،رضا نصیر بھٹی،ڈاکٹر حبیب اللہ،عنایت اللہ میتلا،دانش علی سمیتسیاسی وسما جی شخصیات،معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں